بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کبھی کبھار فرصت کے لمحوں میں ضمیر کی عدالت میں خود کو ضرور پیش کریں۔ وہاں فریادی بھی آپ گواہ بھی آپ وکیل بھی آپ اور منصف بھی آپ ہی ہوتے ہیں۔۔ دلچسپ بات یه کہ وہاں لوگوں کے سامنے رسوا ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا اور فیصلے بھی مکمل انصاف پر مبنی ہوتے ہیں ۔
اے پروردگار.
ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
تھوڑا غور طلب ہے پلیز
صبح بخیر..
DATE . JUN/2/2025