جو عبادتیں اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ھو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراھٹ لے آنا ھے
یااللہ ھمیں راہ ھدایت نصیب فرما صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما ھمارے ظاھر و باطن کو پاک فرما اور ھم سے راضی ھو جا
سدا خوش رھیں آمین
Asalam o Alekum…………
Subha Bakhair…………….
DATE . JUN/4/2025