پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے قازقستان کو 3۔ 1 سے شکست دی/ فوٹو جیونیوز

پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ازبکستان میں منعقد کی جانے والی کاوا نیشنز والی بال لیگ میں پاکستان نے کامیابی سمیٹتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے قازقستان کو 3۔ 1 سے شکست دی۔

والی بال لیگ میں پاکستان کی کامیابی کا اسکور 25 ۔ 19، 23۔ 25 ، 25 ۔ 16 اور 25 ۔ 22 رہا۔

DATE . JUN/6/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top