وزیراعلیٰ مریم نواز کا کرکٹر ثنا ءمیر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد

News Image

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی معروف کرکٹر ثنا ء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ثناء میر کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت کا نتیجہ ہے بلکہ یہ پاکستان کی ہر بیٹی کی جیت ہے۔

مریم نواز نے ثنا ءمیر کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت سے پاکستان کی خواتین کرکٹ کو عالمی سطح پر ایک نئی پہچان ملی ہے-

DATE . JUN/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top