
کٹھمنڈو: پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں بھارتی حریف سمراٹ وریندر کو شکست دے کر چیمپئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا ہے۔
اپنی جیت کو پاکستانی قوم کے نام کرتے ہوئے اطہر زاہد نے کہا کہ “میری یہ کامیابی پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے لیے عید کا تحفہ ہے۔”
DATE . JUN/12/2025