
لندن، برطانیہ : لندن میں جاری ڈبلیو ٹی اے 500 کوئینز کلب ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کھلاڑیوں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔
چین کی کن وِن زینگ اور امریکہ کی آمندا انیسیمووا نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ ان کے علاوہ، امریکہ کی میڈیسن کیز اور جرمنی کی تاتیانہ ماریا بھی آخری چار میں شامل ہو گئی ہیں۔
تاتیانہ ماریا نے ایک بڑے اپ سیٹ میں قازقستان کی مضبوط کھلاڑی الینا ریباکینا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
DATE . June/15/2025


