پاکستان سکواش ٹیم دو ایشین چیمپئن شپس میں حصہ لینے ملائشیا روانہ

News Image

پاکستان سکواش ٹیم ملائشیا میں دو ایشین چیمپئن شپس میں حصہ لے گی۔
تئیس ویں ایشین انفرادی چیمپئن شپ 18سے 22جون تک ملائشیا میں ہوگی۔دوسری ایشین سکواش ڈبلز چیمپئن شپ 23 سے 27جون تک کھیلی جائے گی۔پاکستانی ٹیم میں ناصر اقبال اور انڈر23چیمپئن نور زمان شامل ہیں۔فہیم گل ہیڈ کوچ اور (ریٹائرڈ)ایئر کموڈورعامر نواز ٹیم منیجر ہیں۔

DATE . June/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top