نوشہرہ فیروز میں نہر میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق

News Image

نوشہروفیروز: ضلع نوشہروفیروز کے شہر ہالانی کے قریب محراب نہر میں نہاتے ہوئے 2 معصوم بچے ڈوب کر جانحق ہوگئے۔
ڈوب کر فوت ہونے والے بچوں کی شناخت 11 سالا عبدالرؤف بروہی اور 13 سالا یاسین علی بروہی کے نام سے گئی۔ دونوں بچے گاؤں پارو بروہی کے مکین اور چچازاد بھائی تھے۔
دونوں بچوں کی لاشیں ضروری کاروائی کے لئے رورل ہیلتھ سینٹر ہالانی لائی گئی ہیں۔

DATE . June/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top