18 جون نفرت انگیزتقاریرکی روک تھا م کاعالمی دن

News Image

آج نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر عالمی تشویش کو اجاگر کرنا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق، نفرت انگیز تقریر یا تحریر وہ ہے جو مذہب، قومیت، نسل، رنگ، جنس، یا کسی دوسرے شناختی عنصر کی بنیاد پر کسی فرد یا گروہ کو نشانہ بناتی یا اس کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے۔
یہ دن اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایسے بیانات اور تحریریں معاشرتی ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہیں اور ان کے خلاف عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے۔

DATE . June/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top