ایرانی حکومت کو گرانا بڑی اسٹریٹجک غلطی ہوگی، فرانسیسی صدر

News Image

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کی حکومت کو زبردستی ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کو “اسٹریٹجک غلطی” قرار دے دیا ہے۔جی-سیون اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ماضی میں ایسی کوششیں ناکام رہیں اور ان کے تباہ کن نتائج برآمد ہوئے۔

صدر میکرون نے بتایا کہ امریکا نے ایران کو جوہری مذاکرات میں واپسی اور اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، اور اس وقت دنیا ایران کے جواب کی منتظر ہے۔ان کے مطابق اگر ایران نے پیشکش قبول کرلی تو مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا راستہ کھل سکتا ہے-

DATE . June/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top