قومی دن کی تعطیلات کے دوران چین بھر میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے100 ملین سےزائد ٹرپس

 29 ستمبر کو چین کے  قومی دن کی تعطیلات کے گولڈن ویک کے لئے نقل و حمل کے آغاز کے بعد سے ، چین کے قومی ریلوے پر مجموعی طور پر مسافروں کے105 ملین ٹرپس ہو چکے ہیں۔ 4 اکتوبر کو  چین کے  قومی ریلوے نے 17.547 ملین مسافروں کی آمد و رفت کی،  جو مسلسل پانچ دنوں تک 17 ملین مسافروں سےزیادہ تعداد  تھی۔ 5 اکتوبر کو  قومی ریلوے سے مسافروں کے 17.95 ملین ٹرپس متوقع ہیں اور 947  اضافی مسافر ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ 5 اکتوبر  کی  صبح 9 بجے تک چین کےقومی دن کی تعطیلات کے نقل و حمل کی مدت کے دوران کل 149 ملین ریلوے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔

DATE . June/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top