فلوریڈ اپینتھر ز نےلگاتار دوسری مرتبہ اسٹینلے کپ جیت کر تاریخ رقم کردی

News Image

فلوریڈا میں کھیلے گئے فائنل کی چھٹی گیم میں میزبان فلوریڈا پینتھرز نے ایڈمنٹن آئلرز کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔فاتح ٹیم کی جانب سے ’سیم رائنہارٹ‘ نے 4گول کرکے اسٹینلے کپ فائنل کے ایک میچ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کیا۔

پینتھرز نے 2020اور2021 میں ’ٹامپا بے لائٹننگ‘ کے بعد مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کا اعزاز اپنے نام کیا۔فائنل سیریز میں پانچ اور سیزن میں مجموعی طور پر 15 گول کرنے والے’ سیم بینیٹ‘اسٹینلے کپ پلے آف کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرار پائے ۔

DATE . June/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top