چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلےروز ملک بھر میں 330 ملین سے زائد ٹرپس

یکم اکتوبر کو چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلے روز ملک بھر میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 331.268 ملین رہا، جو سال بہ سال 0.9 فیصد اور 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 32.8 فیصد اضافہ  ہے۔ ان میں سے ریلوے مسافروں کی آمدورفت میں سال بہ سال 6.7 فیصد اضافہ ہوا۔ سڑک پر مسافروں کی آمدو رفت میں سال بہ سال 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔ آبی گزرگاہوں کے ذریعے  مسافروں کی آمدورفت میں سال بہ سال 49.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ شہری ہوا بازی کے ذریعے مسافروں کی آمدورفت میں سال بہ سال 11.6 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

DATE . June/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top