جیکب فیئرنلے کوئنز کلب کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

News Image

برطانیہ کے’’ جیکب فیئرنلے کوئینز کلب چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔جمہوریہ چیک کے جری لہیکا ،اسپین کے کارلوس الکارازاور فرانس کے آرتھر رنڈر نچ نے بھی لاسٹ8کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔

برطانیہ میں کھیلے جارہے ایونٹ کے راؤنڈ آف16میں جیکب فیئرنلے نے فرانس کے کورینٹن موتیت کو تین سیٹس میں چھ۔3، دو۔چھ اور چھ۔2سے شکست دی۔

جمہوریہ چیک کے جری لہیکا نے کینیڈا کے ’ گیبریئل ڈیالو‘ کوسٹریٹ سیٹس میں چھ۔4اور چھ۔2سے ہراکر لاسٹ 8کےلیے کوالیفائی کیا ہے ۔

DATE . June/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top