شی جن پھنگ اور دیگر سی پی سی و ریاستی رہنماؤں کی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو پھول پیش کرنے کی تقریب میں شرکت

تیس  ستمبر  کو چین میں  یوم شہدا منایا جاتا ہے ۔ اسی  دن صبح  عوامی ہیروز کو پھول  پیش کرنے کی تقریب  بیجنگ کے تھیان  آن من اسکوائر میں منعقد ہوئی جس میں چین کے صدر  شی جن پھنگ اور دیگر سی پی سی و  ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔

DATE . July/7/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top