چین کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے غیر قانونی گراؤنڈڈ فلپائنی جنگی جہاز کو رسد بھیجنے پر بیان

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈی جن نے کہا کہ 26 ستمبر کو چین اور فلپائن کے درمیان طے پانے والے عارضی معاہدے کے مطابق فلپائن نے رینائی ریف میں اپنے غیر قانونی “گراؤنڈڈ ”  جنگی جہاز کو روزمرہ کی ضروریات کی  فراہمی کے لیے ایک سویلین جہاز بھیجا تھا۔ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا  کہ فلپائن اپنے وعدوں کا احترام کرے گا، چین کے ساتھ  تعاون  کرے گا، اور مشترکہ طور پر سمندری صورتحال میں بہتری کے لئے  انتظام کرے گا. لیو ڈی  جن نے کہا کہ چائنا کوسٹ گارڈ قانون کے مطابق نانشا جزائر بشمول رینائی ریف  اور اس سے ملحقہ پانیوں میں اپنے  حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں جاری رکھے گا۔

DATE . July/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top