چینی اور برطانوی افواج کی دفاعی امور پر اسٹریٹجک مشاورت

25 ستمبر کو چینی اور برطانوی افواج نے دفاعی حکمت عملی سے متعلق   چین میں مشاورت کی ۔

 بات چیت کے  دوران فریقین نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کی ترقی  اور مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی اور علاقائی سلامتی کے امور  پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جس کے نتیجے میں  باہمی تفہیم اور باہمی اعتماد  میں اضافہ ہوا۔

DATE . July/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top