Posla News

آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی

پیغام برائے اظہارِ تعزیت وٙ دُعٰآئےِ مغفرت

ٹنڈو آدم سندھ کی مشہور وُ معروف سیاسی وٙ ممتاز سماجی شخصیت محمد اسرار قریشی کے بڑے بھائی اور عوامی پریس کلب کے ممبر وٙ ممتاز سینئیر صحافی محمد ضیاء قریشی کے ماموں سابق کونسلر ٹنڈو آدم جناب محمد آفتاب قریشی اپنی مختصر سی علالت کے بعد مورخہ 16 جولائی 2025 بروز بدھ شبِ جمعرات بارٙضٰائےِ اِلٰہِی سے انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون° مرحوم کے جسدِ خاکی کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں انتہائی آہوں اور سسکیوں میں ٹنڈو آدم کے قدیمی قبرستان جوہر آباد میں سپردِ خاک کر دیا گیا- مرحوم کے اس خلاء پر ہر آنکھ اشکبار جبکہ مرحوم محمد آفتاب قریشی عوامی اور سیاسی سماجی حلقوں میں ایک مقام رکھتے تھے- مرحوم کے جنازہ و تدفین کے موقع پر رقت انگیز مناظر اور مرحوم کے اس خلاء پر ہر آنکھ اشکبار اور مرحوم کے جنازہ و تدفین کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز سیاسی سماجی صحافتی شخصیات سمیت ٹنڈو آدم کی معزز کاروباری شخصیات وٙ عام عوام کثیر تعداد میں شریک تھے- جبکہ اس سانحہ ارتحال پر قریشی برادری کی ممتاز سماجی شخصیت رہبر و رہنماء بانی وٙ چئیرمین کیپیٹل میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کیٹل فام وٙ آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش محمد ندیم قریشی وٙ مرکزی قیادت اور دیگر القریش ویلفئیر ایسوسی ایشن کے دفاتر کے چئیرمینز جنرل سیکٹریز اور یوتھ کی نوجوان کراچی کی قیادت نے ٹنڈو آدم سندھ سے تعلق رکھنے والے ہمارے انتہائی معزز سیاسی وٙ ممتاز سماجی شخصیت وٙ سابق کونسلر محمد آفتاب قریشی کے انتقال پر نہایت غمزدہ ہیں اور مرحوم کے چھوٹے بھائی محمد اسرار قریشی اور بھانجے محمد ضیاء قریشی اور ان کی غمزدہ اہل خانہ وٙ لواحقین عزیز وُ اقارب دوست احباب سے اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت کرتے ہیں- دکھ اور غم کی اس کیفیت میں ہم تمام برادران القریش اس غم میں برابر کے شریک ہیں

مرکزی چیف آرگنائیزر پریس میڈیا ایڈوائیزر وٙ میڈیا سیل انچارج خادمِ قریش خاکسار احقرالعباد ایس اے غفار سینئیر جرنلسٹ وٙ مرکزی صدر سٹی پریس کلب آف پاکستان

جاری کردہ شعبہ نشر وُ اشاعت آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش کراچی

Date . July/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top