
اسلام آباد:وزیرِ اعظم سے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں ملکی معیشت کی بہتر سمت پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔
DATE . Aug/1/2025


