وزیر اعظم اور آذربائیجان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

News Image

اسلام آباد: وزیر اعظماور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے آذربائیجان کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صدر الہام علیوف کی جرات مندانہ اور مدبرانہ قیادت میں خطے میں امن قائم ہوا ہے۔

DATE . Aug/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top