نوجوان ہمارا روشن مستقبل، ہر ممکن وسائل فراہم کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

News Image

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان پنجاب اور پاکستان کا روشن مستقبل اور قابلِ قدر سرمایہ ہیں۔ ان کے خوابوں کو تعبیر دینے کے لیے تمام وسائل نچھاور کیے جائیں گے۔
انہوں نے “کھیلتا پنجاب” کے تحت ہر ڈویژن میں صحت، ہمت، مثبت سرگرمیوں اور سپورٹس کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ نوجوانوں پر اعتماد کبھی ختم نہیں ہوگا، ان کی کامیابی سے بڑھ کر کوئی خوشی نہیں۔

DATE . Aug/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top