صدر شی جن پھنگ کی جانب سے وسط خزاں کے تہوار کی آمد پر نیک خواہشات کا اظہار

11  ستمبر  کی سہ پہر  ، چینی صدر شی جن پھنگ  صوبہ گانسو کے  صدر مقام لان چو شہر کے دورے پر آئے  ۔ انہوں نے وسط خزاں تہوار کے موقع پر  مقامی لوگوں  کو مبارکباد پیش کی اور تمام خاندانوں کے لئے  محفوظ، صحت مند اور خوشگوار زندگی کی نیک  خواہشات   کا اظہار کیا ۔

DATE . Sep/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top