ریٹائرمنٹ کی عمر بتدریج بڑھانے کے فیصلے کا مسودہ غور و خوض کے لئے این پی سی کی قائمہ کمیٹی کو پیش کر دیا گیا

14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا 11 واں اجلاس 10 ستمبر  کی صبح بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو بتدریج بڑھانے کے مسودے پر  ریاستی کونسل کی تجویز پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں نیشنل ڈیفنس ایجوکیشن لاء میں ترمیم کے مسودے اور شماریات قانون میں ترمیم کے مسودے سمیت دیگر  رپورٹس  پر بھی غور کیا گیا۔

DATE . Sep/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top