بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجہاں اسباب اور نتائج کی منطق ختم ہوتی ہے وہاں سے رضا و نصیب کی حد شروع ہوتی ہے۔رب کی رضا میں بڑی حکمت ہےچاہے تو محنت کے باوجود بھی نامراد رکھے اور چاہے تو بغیر محنت کے با مراد کر دےیا اللہ پاک یا رب ذوالجلال ہماری خطائیں بخش دیجیے اور توبه قبول فرمائیے ھم پر رحم فرمائیےآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE. Sep/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top