بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتزندگی بہت تلخ ھے اور ھمارے آس پاس کے لوگ اس میں اپنے حصے کا زھر ملانا عین ثواب سمجھتے ھیں۔اے اللہ پاک ہمیں حاسدوں کے حسد سے، بری نظر سے، اپنوں کے شر سے محفوظ فرما۔ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھ۔ ہم سے جڑے ہر رشتے کی حفاظت فرماآمیـــــــــن یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی