بیجنگ () ارومچی کلچرل سینٹر کے گرینڈ تھیٹر میں سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر “خوبصورت سنکیانگ” نامی ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سنکیانگ کی مختلف قومیتوں کے عوام کے ساتھ اس شو کی پرفارمنسز دیکھیں ۔
DATE . Sep/25/2025