شی جن پھنگ کے “فوج کے ماحولیاتی تحفظ کے کام سے متعلق ضوابط” جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط

چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں “فوج کے ماحولیاتی تحفظ کے کام سے متعلق ضوابط” جاری کرنے کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔

 “ضوابط ” میں  فوج کے  ماحولیاتی تحفظ کے مقاصد اور کاموں کی وضاحت کی گئی ہے ، فوجی سرگرمیوں، فوجی تنصیبات، فوجی سازوسامان وغیرہ میں ماحولیاتی تحفظ کے تقاضوں کو بہتر بنایا گیا ہے ، اور  ماحولیاتی ثمرات اور عسکری فوائد کے ربط اور انضمام کے لئے ادارہ جاتی ضمانت فراہم کی گئی ہے ۔

DATE . Sep/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top