نیپال میں شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 47 افراد ہلاک

News Image

نیپال میں شدید بارشوں کے نتیجے میں47افراد ہلاک ہوگئے۔نیپال کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی جہاں سڑکیں اور پل تباہ ہوگئے۔ضلع الام میں لینڈسلائیڈنگ سے 35 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیلاب میں بہہ جانے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کئی شاہراہیں بھی تباہ ہوگئیں اور مسافر مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

DATE . Oct/6/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top