محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی 671 لاپتہ گاڑیوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ نے 40 گاڑیوں کی اینٹری کی،ڈی ایچ اوز، ایم ایس اور دیگر مراکز صحت کی گاڑیوں کی اینٹری جاری ہے۔
پنجاب کے 18 شہروں کو سیف سٹی بنانےکا شیخوپورہ سے آغاز
ٹی بی کنٹرول پروگرام کی گاڑیوں کا ریکارڈ اب بھی غائب ہے،چارسدہ، کرک سمیت کئی اضلاع کے مراکز صحت سے کوئی گاڑی رجسٹر نہیں کی گئی۔
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی مرمت اور تیل بجٹ بند کرکے ایکسائز میں کارروائی کی جائے گی، محکمہ صحت کے افسران کو 31 اکتوبر تک گاڑیوں کی تفصیل جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیپرا نے بجلی 86پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
ڈیڈ لائن تک گاڑیاں رجسٹرڈ نہ کرنے پر افسران کے تبادلے کیے جائیں گے۔