Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دُنیا کا سب سے خوبصورت پھول ہمارے اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے۔ اپنےصرف وہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں جن کو آپ کا احساس اور خیال ہو. ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں ‘ ساتھ نہیں ہوتے ‘ پاس نہیں ہوتے ‘ نظر نہیں آتے لیکن ان کی چاہت وخلوص عمر بھر ذہن میں مہکتی رہتی ھے.
اے اللہ ‘ ہمیں رشتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے رشتوں میں محبت خلوص ایثار پیدا فرما ۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی

DATE . Oct/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top