چین اور امریکہ کی تجارتی وزارتوں کے درمیان ورکنگ میٹنگ کا 7 ستمبر کو انعقاد

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠باہمی مشاورت سے  چین اور امریکا کی تجارتی وزارتوں کے درمیان 7 ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں ورکنگ میٹنگ منعقد  ہوگی۔ فریقین  اقتصادی اور تجارتی پالیسی کے خدشات، کاروباری اداروں کی  خواہشات اور عملی تعاون سمیت دیگر وسیع موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

DATE . Oct/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top