
امریکہ کی ’میک کارٹنی کیسلر‘ ننگبو اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔چینی شہر ننگبو میں کھیلے جارہے ٹینس ٹورنامنٹ میں26سالہ ’کیسلر‘ نے’سوفیا کینن‘ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ کیسلر نے کینن کو چھ۔1 اور چھ۔0سے ہرایا۔کیسلر نے کینن کوایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں مات دی۔
DATE . Oct/15/2025


