نیو یارک سٹی ایف سی نے شارلٹ ایف سی کو پلے آف میں ایک گول سے شکست دی

News Image

امریکن میجر لیگ ساکر کے پلے آف مرحلے میں نیو یارک سٹی فٹبال کلب نے شارلٹ فٹبال کلب کو ہرا دیا۔

شارلٹ ۔ شمالی کیرولینا میں ایم ایل ایس کپ پلے آف کے پہلے راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں نیو یارک سٹی ایف سی نے شارلٹ ایف سی کو ایک گول سے شکست دی۔میزبان ٹیم گول نہ کر سکی۔ میچ کا اکلوتا گول ایلونسو مارٹینیز نے34ویں منٹ میں کیا۔مارٹینیز کا یہ پلے آف میں دوسرا گول تھا۔نیو یارک کے گول کیپر میٹ فریز نے بھی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چار یقینی گول بچائے۔

DATE . Oct/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top