چینی صدر کا چین کے پندرہویں نیشنل گیمز کے افتتاح کا اعلان

بیجنگ ()
چین کےپندرہویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔

DATE . Nov/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top