عالمی نمبر ایک بیلاروس کی آریناسبالینکافائنل میں پہنچ گئیں

News Image

عالمی نمبر ایک بیلاروس کی ’آرینا سبالینکا‘ ڈبلیو ٹی اے فائنلز ریاض کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں کھیلے جارہے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سبالینکا نے امریکہ کی ’اماندا انیسیمووا‘ کو شکست دی۔ سبالینکا نے انیسیمووا کے خلاف چھ۔3، تین۔6 اور چھ۔3سے کامیابی سمیٹی۔ فائنل میں سبالینکا کا مقابلہ قازقستان کی ’الینا ریباکینا‘ سے ہوگا۔

DATE . Nov/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top