پاکستان،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا

News Image

پاکستان،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔زمبابوے کی ٹیم آج سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔ سیریز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت جاری ہے،جبکہ فزیکل ٹکٹ آج سے دستیاب ہوں گے۔تین ملکی سیریز کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔مقابلوں کا آغاز شام 6بجے ہوا کرے گا۔ سیریز کا فائنل 29نومبر کو ہوگا۔

DATE . Nov/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top