
اٹلی کے ’یانک سنر‘ نے اے ٹی پی فائنلز میں اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ٹیورن اٹلی میں کھیلے گئی ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں ورلڈ نمبر2 ’سنر‘ نے ورلڈ نمبر ون ہسپانیہ کے ’کارلوس الکاراز‘ کو دلچسپ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سنر نے الکاراز کے خلاف سات۔6 اور سات۔5سے کامیابی سمیٹی ہے۔
DATE . Nov/17/2025


