وزیرِ اعظم کی کراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی سے ملاقات

News Image

کراچی :وزیرِ اعظم نےکراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ملاقات میں دوست ممالک کے کراچی میں مقیم قونصل جنرل بھی شریک تھے۔

DATE . Nov/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top