اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی۔ پرائم منسٹر آفس کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
DATE . Nov/21/2025