وزیراعظم سے ایم این اے علی زاہد کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد:وزیراعظم محمد سے رکن قومی اسمبلی علی زاہد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقے کے امور پر گفتگو ہوئی ۔

Date . Dec /11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top