چینی وزیر خا رجہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گےبیجنگ ()چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبد اللہ بن زید النہیان ، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 12 سے 16 دسمبر تک متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اور اردن کا دورہ کریں گے۔

Date . Dec /11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top