ملک میں آج ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے  اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج  6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 پیسے اضافے سے 278 روپے 66 پیسے ہے۔

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی جاری، 100 انڈیکس 91 ہزار 200 کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، مزید 1600 روپے تولہ مہنگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top