Posla News

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهیا اللہ ! آپ کا شکر ہے کہ آپ نے اس وقت دعا مانگنے کی توفیق دی، قبولیت کی اس گھڑی میں آپ ہماری غلطیاں نافرمانیاں معاف فرما دیجیے اور ہم سے راضی ہو جائیے، یا اللہ آپ اپنے لامحدود خزانوں میں سے ہمیں وسیع رزق حلال عطا فرمائیے، ہماری دعائیں قبول فرمائیے. دعا ہے کہ 2026 ہم سب کے لئے صحت، تندرستی اور خوشحالی کا سال ہو اور اللہ تعالی کا فضل ہمارے شامل حال ہو۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی

Date . Jan /4/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top