کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری غیرملکی شہریوں نےتصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی

کراچی میں غیرملکیوں سے لوٹ مار کی تحقیقات جاری ہے۔

متاثرہ غیرملکی شہریوں کو مشتبہ افراد کی تصاویر،خاکے دکھائے گئے۔ شہریوں نے تصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان ماضی میں بھی اس قسم کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top