قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

News Image

اسلام آباد:قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر کے دورے کا مقصد تجارت، لاجسٹکس اور علاقائی روابط کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے ۔صدر قاسم جومارت پاکستانی قیادت سےدوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون پر بات چیت کریں گے۔معزز مہمان پاکستان-قازقستان بزنس فورم سے خصوصی خطاب بھی کریں گے ۔

DATE . Feb/3/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top