19اگست2026بروزبدھ Qureshi 92 یو ٹیوب چینل ۔وائس محمد مدینہ قریشی۔سرپرستی اشفاق ساقی ۔نگران۔رئیس عباس۔Posla News / Leave a Comment DATE . 19 / Aug/2026 Post Views: 4
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے. یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Posla News