بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں ، یہ ہمارےکردار کا امتحان ہے۔
اللہ پاک ہمیں ایسی نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے جس کا تذکرہ صرف آسمان پر ہو اور دوسروں کے گناہوں کو پردے میں رکھنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ
اللہ کریم قیامت کے دن ہم سب کے گناہوں کی پردہ پوشی فرمائے اور ہم سب کو جنت کا مہمان بنائے۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
محمد اشفاق ساقی
DATE .1 / Sep/2026
