Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
‏‏اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں ، یہ ہمارےکردار کا امتحان ہے۔
اللہ پاک ہمیں ایسی نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے جس کا تذکرہ صرف آسمان پر ہو اور دوسروں کے گناہوں کو پردے میں رکھنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ
اللہ کریم قیامت کے دن ہم سب کے گناہوں کی پردہ پوشی فرمائے اور ہم سب کو جنت کا مہمان بنائے۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
محمد اشفاق ساقی

DATE .1 / Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top