بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رھو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمھاری نیکی لوٹائیں گے ۔ بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ھے
یااللہ ہمیں نیکی و صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرمائیے۔ ذھنی قلبی سکون نصیب فرمائیے۔ تمام روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھیے،
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين..
محمد اشفاق ساقی
DATE . 9/Nov/2026
