بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
یا ذوالجلال والاکرام
ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دے، ہمیں عزت والا، آسانی والا، عافیت والا، بےحساب رزق عطا فرما
یا اللّٰه عزوجل
ہمیں اپنی راہ میں مال خرچ کرنے اور بخل سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . 9/Nov/2026
